سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں ظلم و نا انصافی کا کھیل بند ہونا چاہیے۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ الیکٹیبلز کی سیاست نے ملک کو تباہ کردیا ہے۔سراج الحق نے کہا کہ چند خاندانوں نے 7دہائیوں سے سیاست اور جمہوریت کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ تینوں بڑی جماعتوں نے اپنی اپنی بادشاہتیں قائم کیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.