درخواست میں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا ہے مؤقف اپنایا گیا کہ گورنر رولز آف پروسیجر کے رول 21 کے تحت معلومات حاصل کرنےکے بعدمنتخب وزیر اعلیٰ سےحلف لیتے ہیں آئینی کنونشنز کی خلاف ورزی آئین کی خلاف ورزی کےمترادف ہےعدالت گورنر پنجاب کونئے وزیر اعلیٰ پنجاب سے حلف لینے کے احکامات جاری کرے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.