سعودی ولی عہد نے وزیراعظم پاکستان کا منصب سنبھالنے پر شہبازشریف کو پرتپاک مبارک دی، اور وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر پْرجوش نیک تمناؤں اور خیرسگالی کا پیغام دیا۔یقین دلایا کہ سعودی عرب ہمہ وقت پاکستان کے شانہ بہ شانہ کھڑا رہے گاجب کہ وزیراعظم شہبازشریف نے بھی سعودی ولی عہد کی طرف سے تہنیت پر شکریہ ادا کیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.