روس نے خبردار کیا ہے کہ اگر یورپی ممالک سویڈن اور فن لینڈ نے نیٹو میں شمولیت اختیار کی تو خطے میں دفاعی اقدامات کے پیش نظر جوہری ہتھیار نصب کرنا پڑیں گے۔غیر ملکی خبررساں ادارے  کے مطابق روس کی سکیورٹی کونسل کے نائب چیئرمین دمتری میڈیاڈیف کا کہنا ہے کہ اگر سویڈن اور فن لینڈ نے نیٹو میں شمولیت اختیار کی تو اسے بحیرہ بالٹک میں اپنی بری، بحری اور فضائی افواج کو مضبوط کرنا پڑے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Lahore Arts council celebrates defense and martyrs day

Lahore Arts council celebrated Defense and martyrs day at Alhamra Arts Council…

طلبا کے لیے خوشخبری:تھانوں میں کون سی ذمہ دا ری ملے گی

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق انٹرن شپ کے لیے تعلیم یافتہ…