کراچی کےعلاقے گلشن معمار میںجہاں بڑی عمر کے آدمی سے شادی کے انکار اور پسند کی شادی کےاصرار پر باپ بیٹےنےلڑکی کوقتل کرکے دفنا دیا- اہل محلہ نےبتایاکہ لڑکی پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی تاہم بھائی اور باپ نے مخالفت کردی تھی۔مقتولہ مدینہ کسی اور کو پسند کرتی تھی تاہم زبردستی اسکی منگنی کسی دوسرے فرد سے کردی تھی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.