پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نےکہا ہے کہ 23 اپریل کوحضرت علیؓ کے یوم شہادت کے باعث مینارِ پاکستان پر ہونے والے عمران خان کے جلسے کی تاریخ کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اب یہ جلسہ 24 اپریل بروز اتوار کو ہو گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وفاقی وزیر صحت نےفی الحال ائیر پورٹس پر مسافروں کی اسکریننگ شروع کرنے سےروک کر دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عبد القادر پٹیل نے ائیرپورٹس پر مسافروں…

President Alvi approves Maternity and Paternity Leave Bill

President Dr Arif Alvi has approved the Maternity and Paternity Leave Bill,…

سرکاری ٹی وی کیجانب سے ہرجانےکے نوٹس پر شعیب اختر کا عدالت جانےکا اعلان

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا سرکاری ٹی…