اسلام آباد: تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن نے اپنی اکثریت ثابت کر دی جس کے بعد عمران خان وزارتِ عظمیٰ کے عہدے سے محروم ہو گئے ہیں۔وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ سے قبل سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے مستعفی ہو گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بابر اعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔

قومی کرکٹ ٹیم  کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی…

ایک بھکاری”عمران خان “کسی کو کیا دے گا،مرحوم گلوکار شوکت علی کے الفاظ پھرگونجے لگے

لاہور: معروف گلوکار شوکت علی  کا ایک انٹرویو اب پھرگردش کر رہا…

نادیہ حسین کی ملازمہ کو ڈانٹتے کی ویڈیو وائرل

اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کی اپنی ملازمہ کوجھاڑ پلانے کی ویڈیو…

Fawad Hussain Chaudhry welcomes e-sports tournaments and emphasizes the need for further promotion of such events.

Fawad Hussain welcomed the country’s first e-sports competition on Thursday and highlighted…