ارجنٹائن کے سابق لیجنڈ فٹ بالرمیراڈونا کی مشہور شرٹ برطانیہ میں نیلامی کےلے پیش کی جائےگیاگلے ماہ ایک ارب سےزائد میں فروخت ہونےکا امکان ہےشرٹ کو میرا ڈونا نے 1986 کےورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف مشہور‘ہینڈ آف گاڈ’ اور ‘گول آف دی سنچری’ کرتے وقت پہنا تھا.شرٹ 20 اپریل سے 4 مئی تک لندن شوروم میں بھی نمائش کے لیے رکھی جائےگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایشوریہ رائے کے بارے غلط رائے قائم کر کے میں نے بےوقوفی کی ہریتھک روشن

بھارتی میڈیا کے مطابقہریتھک روشن نے اس بات کا اعتراف کیا کہ…

پولیس ایمرجنسی ہیلپ لائن،عوام الناس بُرے حال کردیئے

لاہور:پولیس ایمرجنسی ہیلپ لائن،عوام الناس بُرے حال کردیئے،اطلاعات کے مطابق شہریوں نے…

چینی صدر وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں کھڑے ہوگئے

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے دنیا کو یہ پیغام…