pic from google

خط میں الیکشن کمیشن کوآئین پاکستان کے تحت 3اپریل 2022 کو قومی اسمبلی کی تحلیل کے 90 روز کے اندر الیکشن کرانےکےلیے تاریخ تجویزکرنےکا کہا گیا ہے۔آئین کےآرٹیکل 48 کی شق 5 (اے) اور آرٹیکل 224 کی شق 2 کے تحت صدر مملکت عام انتخابات کرانے کی تاریخ مقرر کریں گے اور یہ تاریخ اسمبلی کی تحلیل کے 90 دن سے زائد نہ ہو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈینگی کے وار مسلسل جاری ،پشاور میں مزید 371 کیسز رپورٹ

پشاور کے دو اسپتالوں میں مزید 371 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی…

Covid-19: Pakistan reports 6 deaths in 24 hours

The number of positive coronavirus infections in Pakistan has risen to 1,291,467…

پانچ مختلف ممالک میں سنچریاں بنانے پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں فواد عالم

قومی کرکٹر فواد عالم کا کہنا ہے کہ پانچ مختلف ممالک میں…