مقبول چینی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے ویڈیوز کا دورانیہ تین منٹ کردیا ہے جو پہلے دورانیے سے تین گنا زیادہ ہے ۔ٹک ٹاک کے پروڈکٹ مینجر ڈریوکرچوف نے بتایاکہ طویل ویڈیوز کے ذریعے ٹک ٹاکرز کواس پلیٹ فارم پربہتر مواد بنانے کاموقع ملے گا پہلے دورانیہ کم تھا لیکن اب صارفین طویل دورانیے کی ویڈیوز بنا سکیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مون سون کے سپیل میں ہفتے کے آخر تک مزید شدت آسکتی ہے،این ڈی ایم اے

این ڈی ایم اے کے مطابق مون سون ہواؤں کاحالیہ سلسلہ آئندہ…

ٹیکس مراعات نہ دیں تو آئی ٹی صنعت بند ہو جائے گی ،وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی

امین الحق نےکہا ہے کہ ایف بی آر کی پالیسیوں اور اسٹیٹ…

کسی خلائی شے کا کسی سیارے کے قریب سے گزرنا بھی نظامِ شمسی کو تباہ کر سکتا ہے،تحقیق

کسی اجرامِ فلکی کا قریب سے گزرنا بھی نظامِ شمسی کو تباہ…