بھارتی دارالحکومت میں’ہندو مہاپنچایت‘ نامی تقریب میں انتہا پسند جنونیوں نےمسلمان صحافیوں کو جہادی قرار دیکر حملہ کردیا اور بہیمانہ تشدد کانشانہ بنایا۔رے القابات سے پکاراجہادی بھی کہا تشدد کی وجہ سے صحافی زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پانچوں صحافیوں کو تحویل میں لےکر تھانے منتقل کرکے ان کی جانوں کےتحفظ کویقینی بنایا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.