عامر لیاقت نے طبعیت ناسازی کی خبر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر خود دی اسپتال سےاپنی تصویریں بھی شیئر کیں جن میں وہ اسپتال کےبیڈ پرلیٹےہوئے ہیں اور ان کا علاج جاری ہےلکھا رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو دل کی تکلیف کےباعث ایمرجنسی لےجایا گیاوزیر اعظم نے اظہار تشویش کیا ہےاور ڈاکٹرزکو توجہ دینےکی ہدایت بھی کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مومنہ اقبال کی تصاویر وائرل ہوگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مومنہ اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر…

India has Lost Kashmir for All Practical Purposes & Stuck in Odd Position: Moeed

ISLAMABAD, Oct 16 (APP): Special Assistant to the Prime Minister on National…

شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت آ گیا

پاکستان مسلم لیگ کے سوشل میڈیا کے ہیڈ عاطف روؤف نے اپنے…