معروف صحافی منصورعلی خان کہتے ہیں کہ چند عمران خان کے ساتھیوں نے عمران خان کا بیڑہ غرق کیا ہے ان میں عمران خان اینکر اورعارف حمید بھٹی ہیں ، منصور علی خان نے سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے نااہل صحافیوں کی وجہ سے آج عمران خان اس حالت کو پہنچا ہے اسے صحافیوں کو منہ نہیں لگانا چاہیے ، ان کا کہنا تھا کہ میں اس قسم کے لوگوں کی مذمت کرتا ہوں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.