سندھ حکومت نے 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ حکومت نے 4 اپریل بروز پیر کو شہید ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر صوبے کے تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Justice Ata Bandial sworn in as 28th Chief Justice of Pakistan

On Wednesday, Justice Umar Ata Bandial was sworn in as Pakistan’s 28th…

لکی مروت: مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں نے خاندان وساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

لکی مروت:صوبائی وزیرسوشل ویلفیئرڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان نے شمولیتی اجتماعات سےخطاب…

بلاول بھٹوکا بحثیت وزیر خارجہ پہلا دورہ، 18 مئی کو امریکہ روانہ ہوں گے

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن کی دعوت پردو…