رسلمان خان نے ہالی وڈ اداکار کی جانب سےشوکے میزبان کوتھپڑ مارنےکے واقعے پرردعمل میں کہا کہ میزبان کےطورپرحساس ہونا اورمذاق کرنا اچھی بات ہےلیکن مذاق ایک حد میں رہ کرنا چاہئیے’ بگ باس‘ اور ’دس کا دم‘ سمیت متعدد لائیو شوز کی میزبانی کرچکا ہوں شوز کے دوران نامناسب واقعات پردکھ اور مایوسی کا اظہارکرتےہوئےاپنی حد میں رہتا ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارتی فضائیہ کا مگ 21 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

بھارتی میڈیا کے مطابق مگ 21 لڑاکا طیارہ راجستھان میں ہنومان گڑھ…

چین میں ٹرک جنازے کے شرکاء پر چڑھ گیا، 17 افراد ہلاک

مشرقی چین میں ایک ٹرک جنازے کے شرکاء پر چڑھ دوڑا جس…

ٹک ٹاک کا اپنے نو عمر صارفین کی حفاظت کےلئے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

ٹک ٹاک کےنئےفیچرمیں 13 سے 15 سال کےصارفین کو رات 9 بجےاور…

پاکستان کا پرانا حج کوٹہ بحال،عمر کی حد بھی ختم

سعودی حکام کیجانب سے وزیر مذہبی امورکو سالانہ حج معاہدے کا مسودہ…