حکومت پنجاب کےترجمان حسان خاور ہونےوالی تبدیلی کےحوالےسےکہا ہےکہ پنجاب میں جو ہونےجا رہاہے وہ ٹیسٹ ہےآئندہ کچھ دنوں میں تمام معاملات بہت حد تک ٹھیک ہو جائیں گے، وفاق میں بھی معاملات بہتر ہوں گے اورجو لوگ ادھر ادھر ہو رہے تھے وہ ہمارے فیصلےکی حمایت کریں گے۔ہ چودھری پرویز الٰہی بھی بندے واپس لانے کی کوشش کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شہزاد سلیم نےطیبہ گل کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

طیبہ فاروق گل کی جانب سےہراسانی کا الزام لگائےجانے پر ڈائریکٹر جنرل…

ملک بھر میں کورونا کے مزید 400 کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید11افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی…

کلائمیٹ کانفرنس، نواز شریف اور مریم نواز جینیوا روانہ

ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز کا جینیوا میں ایک…