بھارتی دارالحکومت دہلی کے ایئرپورٹ پر مقبوضہ جموں کشمیر جانے والا طیارہ پرواز بھرنے سے قبل پش بیک کے دوران بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گیا۔الیکٹرک پول سے ٹکرانے کے باعث طیارے کے ونگ کو شدید نقصان پہنچا۔ پرواز کو منسوخ کرکے مسافروں کو دوسرے طیارے کے ذریعے روانہ کردیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان کا فوج میں تقسیم کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

لاہور:عمران خان کا فوج میں تقیسم کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا…

فائرنگ سے معاون خصوصی علی نواز اعوان کے پی آر او زخمی

کراچی میں فائرنگ سے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علی نواز…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: محمد رضوان نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کے دائیں ہاتھ کے بیٹر محمد رضوان ایک کیلنڈر سال میں…