سابق صدر آصف علی زرداری نےرہنما مسلم لیگ ن شہباز شریف کووزیر اعظم بنانےکی تصدیق کر دی-میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے سابق صدر آصف علی زرداری سوال پوچھا کہ کیا شہباز شریف کو وزیر اعظم بنانے جا رہے ہیں؟ جس پر آصف زرداری نے تصدیق کرتے ہوئے جواب میں کہا کہ جی ہاں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Hurricane in UK, many without power since 5 days

After five days, thousands of houses in Scotland and the north of…

راجوری: بھارتی فوجیوں نے تلاشی آپریشن شروع کر دیا

 جموں : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی…