امریکا میں موجود افغان سفارتخانےاور قونصلیٹ نے اپناکام بند کرتےہوئے املاک کی تحویل امریکی محکمہ خارجہ کے حوالےکر دیامریکی حکومت کی جانب سے امریکی بینکنگ نظام میں موجود افغان اثاثے منجمد کرنے کے اقدام کے باعث سفارتی مشن کو سخت مالی مشکلات کا سامنا تھا پابندیوں کی وجہ سےمتعدد سفارتکار اور عملے کے اراکین کئی ماہ سےتنخواہوں سے محروم تھے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.