نومبر 2019 میں بند کی گئی خنجراب کےمقام پر پاکستان اور چین کےدرمیان اہم زمینی سرحدی گزر گاہ کویکم اپریل سے تجارتی سرگرمیوں کے لیے دوبارہ کھولا جا رہا ہےکوروناکی منتقلی کو روکنے کے لیے بند کردیا گیا تھا دونوں ممالک کے درمیان طےپانے والےپروٹوکول معاہدے کے تحت خنجراب پاس سےتجارتی اور سفری سرگرمیاں اپریل سے نومبر تک جاری رہیں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب: پاکستان کو 7.4 بلین ڈالر کی مالی مدد ملنے کا امکان

پاکستان کو سعودی عرب سے نقد ادائیگی اور موخر ادائیگیوں پر تیل…

مری میں سیاحوں کا داخلہ غیر معینہ مدت کے لئے بند

مری میں سیاحوں کا داخلہ غیرمعینہ مدت کیلئےبندکر دیا گیا۔وزیر داخلہ شیخ…

’مردوں کی جانب سے عورتوں کو وراثت کے شرعی حق سے محروم رکھنا مکروہ عمل ہے‘

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خواتین کی وراثت سے متعلق  تحریری فیصلہ…