روس نے یوکرین پر جنگ مسلط کرنے کے بعد اب امریکی ڈالر کے خلاف بھی اعلان جنگ کر دیا ہے۔روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ اب، امریکہ اور یورپی یونین کے لئے مال کی رسد میں ادائیگیوں کی ڈالر یا یورو کی صورت میں وصولی بے معنی ہو گئی ہے۔پیوٹن نے کہا کہ ہم غیر دوستانہ ممالک کے ہاتھ قدرتی گیس کی فروخت روسی کرنسی روبل میں کرنے کا سوچ رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

PTI public meeting date changed: Farrukh Habib

Farrukh Habib, the Central Secretary Information of Pakistan Tehreek-e-Insaf, announced on Tuesday…

Suspected ISIS leader Al Qurashi ‘killed in Syria’

Turkish President Recep Tayyip Erdogan stated that the suspected leader of ISIS…

بنوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم معطل

الیکشن کمیشن نے میئر بنوں کی نشست پر دوبارہ گنتی کا حکم…

ڈالر کی اونچی اڑان، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کے بعد ڈالر ملکی تاریخ کی…