اس وقت آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم پاکستان میں 3 میچز کی سیریز کھیلنےمیں مصروف ہےپاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان 3 میچز پرمشتمل سیریزکے 2 ٹیسٹ میچز ڈرا رہوئے جبکہ تیسرا اور آخری میچ لاہور میں کھیلا جارہا ہے۔پاکستان کے خلاف 3 ون ڈےاور ایک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کیلئے آسٹریلیا کی محدود اوورز کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ اور دیگرکھلاڑی آج پاکستان پہنچیں گے –

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بابراعظم اورمحمد رضوان کی شاندار اوپننگ پر بھارت کے سابق کرکٹر کی ٹوئٹ

پاکستانی اوپنرز بابر اعظم اور محمد رضوان نے 100 رنز کی پارٹنر…

میچز میں اسٹوڈنٹس کی انٹری مفت کردیں، اسد عمرکی رمیز راجہ سے درخواست

اسد عمر نے کہاکہ نیشنل اسٹیڈیم میں آکرانٹرنیشنل کرکٹ دیکھ رہے ہیں…

پی سی بی کی ایک اور اعلیٰ عہدیدار مستعفیٰ

ابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کے دور میں ڈائریکٹر ایچ…

شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی کی شادی کی تقریبات کا آغاز

شاہد آفریدی کی بیٹی اقصیٰ آفریدی کی مہندی گزشتہ روز ان کے…