جاپان کے مشرقی علاقے  کے فوکوشیما سمیت کئی شہروں میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئے جبکہ زلزلے کی گہرائی زیر سمندر 60 کلومیٹر تھی جس کے باعث کئی جاپان کے کئی شہر لرز اٹھے۔زلزلے کے جھٹکے ٹوکیو اور سائی تامہ تک محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث ہزاروں گھروں کی بجلی معطل ہوگئی اور لوگ سڑکوں پر نکل آئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلاول بھٹو زرداری اچانک امریکہ کے دورے پر روانہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اچانک امریکہ کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں…

ملک میں جاری لوڈشیڈنگ: وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم کی سربراہی میں اجلاس دن گیارہ بجے شروع ہوگا جس میں…

KTH Resumes Institution Based Practice in Evenings

PESHAWAR, Oct 21 (APP): Medical Teaching Institute of Khyber Teaching Hospital (KTH)…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی

ندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 900…