چین میں 90 لاکھ سےزائد آبادی والے شہر چانگچن میں کورونا وبا کے پھیلاؤ کے سبب حکام نے لاک ڈاؤن کا حکم دے دیا روز مرہ کی ضروریات کے لیے ہر 2 دن میں ایک شخص کو خریداری کی اجازت دی۔ شہر میں مکمل پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند کردی،اسکولوں اور کاروباروں کوبند رکھنےکاحکم دیا اوربڑے پیمانےپر کوونا ٹیسٹنگ شروع کرنےکا اعلان کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یورپی یونین کا روس کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان

یورپی یونین کے مطابق تمام ستائیس ممالک نے روس سے کوئلہ درآمد…

PIA flight leaves behind passengers’ luggage at Dubai airport

Islamabad: A Pakistan International Airlines (PIA) flight on Thursday night brought back…

سندھ کا قومی شناختی کارڈ نہ ہونے والوں کو بھی ویکسین لگانےکا فیصلہ

کراچی: محکمہ صحت سندھ نے قومی شناختی کارڈ نہ رکھنے والے شہریوں…