وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد،حافظ سعد رضوی نے بھی بڑا مطالبہ کردیاحافظ سعد رضوی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن عدم اعتماد سے پہلے فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرار داد پاس کروائے ،اپوزیشن، حکومت اوراراکین اسمبلی کو ایک پیج پر اکٹھے ہوکر فرانس پر واضح کرنا ہوگا کہ پاکستان ناموس رسالتﷺ پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کریں گا،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکا کی شہباز شریف کو وزیر اعظم بننے پر مبارکباد

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نےکہا کہ نو منتخب وزیر اعظم شہباز…

5.2 intensity quake jolts Khyber Pakhtunkhwa districts

An earthquake measuring 5.2 intensity on the Richter scale jolted several districts…

کورونا وبا:پاکستان میں 1مریض جاں بحق

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سےمزید 1 مریض جاں بحق این…