حکومت کے اتحادی جماعتوں مسلم لیگ (ق) اور بلوچستان عوامی پارٹی کے وزراء نے اہم ملاقات کی جس میں ملاقات میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق بات چیت کی گئی۔اتحادی جماعتوں کے وزراء کی ملاقات پارلیمنٹ لاجز میں روبینہ عرفان کے لاج میں ہوئی اور یہ ملاقات 45 منٹ جاری رہی جس میں طارق بشیر چیمہ، مونس الہی اور زبیدہ جلال شریک ہوئیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.