شدت پسند گروپ اسلامک اسٹیٹ (داعش) نے ابو الحسن الہاشمی القریشی کو اپنا نیا امیر مقرر کرلیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش نے اپنے سابق رہنما ابو ابراہیم القریشی کی گزشتہ ماہ امریکی حملے میں ہلاکت کی آڈیو بیان جاری کرکے تصدیق کردی۔ سن 2014 میں قائم ہونے والی اس شدت پسند تنظیم نے اپنے تیسرے امیر کی تقرری کا بھی اعلان کیا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.