ضلع جہلم کی تحصیل دینہ میں پولیس نے لکھ پتی بھکاری کوگرفتارکر لیا پولیس کےمطابق بشیر احمد ساکن سرائے عالمگیر منگلا روڈ پہ بھیک مانگ رہا تھا، جہاں پولیس نے مشکوک جان کر تلاشی لی تو بھکاری سے تین لاکھ 59ہزار روپے برآمد ہوئے۔پولیس نے رقم قبضے میں لےکر بھکاری کےخلاف مقدمہ درج کر لیا اور تحقیقات شروع کر دیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فتح جنگ انٹرچینج کے قریب مسافر بس سائن بورڈ سے ٹکرا گئی، 3 افراد جاں بحق

راولپنڈی: فتح جنگ انٹرچینج کے قریب   مسافر بس ڈیرہ غازی خان سے…