عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 17 فیصد کی بڑی کمی ہوئی ہے۔متحدہ عرب امارات کا تیل کی پیداوار میں اضافےکا اعلان کے ساتھ ہی برینٹ خام تیل کی قیمت فی بیرل 112 ڈالرپر آگئی روس کےیوکرین پر حملےکے بعد آئل تاریخی مہنگی ترین سطح پر پہنچ چکا ہے، یہ پہلا موقع ہےجب اس کی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا میں اسلامی ماحول میں نہیں پلی بڑھی: امریکی سپر ماڈل بیلا حدید

فلسطینی نژاد امریکی ماڈل بیلا حدید نے کہا کافی لمبے عرصے سے…

امریکہ میں فارمولہ دودھ کی قلت، مائیں بلیک مارکیٹ کا رخ کرنے پر مجبور: ‘ہم اپنے نوزائیدہ بچوں کو کیا پلائیں؟’

لورین گالون کو اپنے بچے کے لیے اضافی دودھ لینے کی ضرورت…

میکسیکومیں نیوی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 14 اہلکار ہلاک

میکسیکو کے شمالی علاقے سینالوآ میں میکسیکن نیوی کا ہیلی کاپٹر گر…

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان سے محفوظ انخلاء کے حق میں قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان سے محفوظ انخلاء کے حق…