پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے تمام ارکانِ قومی اسمبلی کو آج سندھ ہاؤس اسلام آباد میں ظہرانے پر مدعو کرلیا۔ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری بھی ظہرانے میں شریک ہوں گے جبکہ بلاول بھٹو کی جانب سے تمام ارکان قومی اسمبلی کو ظہرانے میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.