پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لانگ مارچ رینالہ خورد میں موجود ہے جیالوں اور شہریوں نے لانگ مارچ کا زبردست استقبال کرتے ہوئے شرکاء پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔شہر اور جی ٹی روڈ پر میلے کا سماں جاری ہے اور جیالے جئے بھٹو کا نعوہ لگائے تھک نہیں رہے۔،بلاول بھٹو نے شہبازشریف کوسخت پیغام بھیج دیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اراکین کو پارٹی لائن پر عمل کرنا ہوتا ہے، فل اسٹاپ: سپریم کورٹ

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کرتے…

سندھ حکومت نے بلڈ کینسر کے شکار ہاکی اولمپیئن نوید عالم کے علاج کی ذمہ داری اٹھا لی

لاہور : بلڈ کینسر میں مبتلا ہاکی اولمپیئن نوید عالم کے علاج…

بھارت گرین ہاؤس گیسیں خارج کرنے والا تیسرا سب سے بڑاملک ہے، فیصل جاوید

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے…

سٹیٹ بینک کی جانب سے نئی زری پالیسی کا اعلان آج ہوگا

سٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاجس میں شرح…