pic from google

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم چوبیس سال بعد آج رات کو خصوصی طیارے کےذریعے پاکستان پہنچے گی مہمان ٹیم کوسخت سیکیورٹی حصار میں ایئرپورٹ سے ہوٹل پہنچایا جائے گا ایک روز آئسولیشن میں گزارنے کے بعد کھلاڑی اتوار سےٹریننگ کرسکیں گےمیڈیا کو مہمان ٹیم کے آمد کور کرنے کی اجازت نہیں ہوگی دونوں کرکٹ بورڈ تصاویر اور ویڈیوز جاری کریں گے۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان کے ہاں بیٹے کی پیدائش

نوزائیدہ بچّے کا نام محمد بن حمدان بن محمد آل مکتوم رکھا…

ٹک ٹاک میں نئے فیچر کا اضافہ

ٹیکسٹ ٹو امیج اےآئی سسٹم میں لوگ اپنی پسند کی تصویر محض…

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس آج سے شروع،پاکستان کا گرے لسٹ سے نکلنے کا قوی امکان

جرمنی میں آج سے 17جون کے دوران ایف اے ٹی ایف کااجلاس…

سری لنکا نے ایشیا کپ 2022 کی میزبانی کرنے سے معذرت کر لی

سری لنکا نے ملک میں جاری معاشی و سیاسی بحران کے پیش…