میٹا (فیس بک) نے یوکرین پر حملے کی وجہ سے روس کے سرکاری میڈیا کے اشتہارات پر پابندی لگا دی۔فیس بک حکام کا کہنا ہے کہ ہم روس کے سرکاری میڈیا کو دنیا میں ہر جگہ بھی اپنے پلیٹ فارم پر اشتہار چلانے سے روک رہے ہیں فیس بک روسی سرکاری میڈیا پر لیبل لگانا جاری رکھے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آسٹریلیا نے افغانستان کے ساتھ ٹیسٹ میچ منسوخ کرنے کا عندیہ دے دیا

سڈنی:آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے افغانستان کے ساتھ ٹیسٹ میچ منسوخ کرنےکا عندیہ…

گجرات میں گھر پر چھاپے سے متعلق پرویز الٰہی کاردعمل

چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ چھاپے سے متعلق کچھ نہیں…

25 terrorists killed in Bannu CTD hostage operation: ISPR

Islamabad: Inter-Services Public Relations (ISPR) Director General (DG) Major General Ahmed Sharif…