گورنر ہاؤس لاہور میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے معروف سماجی رہنما محمد رمضان چِھیپا کی پاکستان بھر میں دُکھی اِنسانیت کی خدمت کیلئے نمایاں کردار اور خدمات کو سراہتے ہوئے بھرپور تالیوں کی گونج میں انہیں گورنرایوارڈ سے نوازا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گندم کی فی من قیمت میں 400 روپے اضافے کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گندم کی امدادی قیمت خرید کے حوالے سے…

سبز باغ دکھا کر عمران صاحب قوم کواپنے پیچھے لگا لیتے ہیں :مریم اورنگ

لاہور:  مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ  سبز باغ دکھا کر عمران…

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کل ہوں گے

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کل ہوں گے پولنگ کیلئے…