وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس کل دن ساڑھے بارہ بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائیگا۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے ترجمانوں اور میڈیا سٹریٹجی کمیٹی کا اجلاس بھی کل طلب کرلیا۔
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

16 مئی سے پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان

16 مئی سے پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان ہے کیونکہ آئی ایم…

وزیراعظم نےقوم کو ایک اورخوشخبری سنادی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایف بی آر سے متعلق ایک…

NCOC stresses SOP implementation as Covid-19 cases rise

As instances of the novel coronavirus variant Omicron continue to grow, the…