pic from google

سینٹ میں ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی موجودہ صورتحال بارے ایوان کو آگاہ کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے بتایا کہ گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے 28 میں سے 27 شرائط پوری کردی ہیں، ہمارے خلاف جن ملکوں نے پوزیشن لی ہوئی ہے وہ ہمارے دوست نہیں ہیں،تاہم یہ کوئی بٹن نہیں جسے فوراً آن یا آف کرلیا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہمارےاداروں نے عوام کے ساتھ مل کر ملک دشمن عناصر کا خاتمہ کیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے تقریب سےخطاب کرتےہوئےکہا کہ شہداء وغازیوں…

افغانستان:وزیراعظم نے سابق اعلیٰ حکام سے وطن واپسی کی اپیل کردی

افغانستان کے عبوری وزیراعظم نامزد کیے جانے کے بعد ملا حسن اخوند…

بچوں بڑوں میں مقبول ڈرامہ سیریل”عینک والا جن”کی نئے نام کے ساتھ واپسی

90 کی دہائی کے مقبول ڈرامہ سیریل ’’عینک والا جن‘‘ایک بار پھر’’عینک…