لاہور:باڈی بلڈنگ میں پاکستان کا نام روشن کرنے والےسابق مسٹرایشیا یحیٰ بٹ طویل علالت کےباعث حالق حقیقی سے جا ملے۔سابق مسٹر ایشیا کا اعزاز حاصل کرنےوالےباڈی بلڈرطویل عرصہ سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے،ان کوانتڑیوں کا کینسرتھا اور وہ آپریشن کے بعد جانبر نہ ہو سکے۔یحیٰ بٹ نے 3 بار ایشین چیمپئن اور5بارمسٹر اولمپیا اورمسٹر پاکستان کا اعزازحاصل کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Health expert warns of lockdown in Karachi

Professor Shahid Rasool of Jinnah Sindh Medical University said on Thursday that…

راولپنڈی میں شادی ہال کی لفٹ گرگئی، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی

راولپنڈی میں اصغرمال چوک میں واقع شادی ہال کی لفٹ گرنے سے…

انگلینڈ جانے والے تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، ہلاکتیں 27 ہوگئیں

فرانس سے برطانیہ جانے کی کوشش کے دوران کشتی ڈوبنے کے واقعے…

Social media platforms ‘face disruption’ in parts of Pakistan

Internet services and social media platforms were hit by outages on Saturday…