لاہور سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر ہے کہ  ائیرپورٹ پرکورونا ٹیسٹ فیس میں رعایت کا اعلان کردیا گیا ہے۔ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق لاہور ائیرپورٹ پر ریپڈ پی سی آرٹیسٹ فیس میں2 ہزار روپےکی کمی کی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق اب لاہور ائیرپورٹ پر ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ فیس 3 ہزار روپے وصول کی جائےگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

معیشت مضبوط اورملازمتوں کےمواقع پیداہورہے ہیں،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث پیدا ہونے…

روسی جنگ میں یوکرین کے دو تہائی بچے بے گھر ہوگئے

یوکرین کا دورہ کرنے والے یونیسیف کے ایمرجنسی پروگرام کےڈائریکٹر مانویل فونٹین…

لاہور:میٹروبس حادثے کا شکارہوگئی

لاہور :میٹرو بس ماڈل ٹاؤن اسٹیشن کے قریب بس حادثے کا شکار…