جو بائیڈن انتظامیہ نے جمعہ کے روز ایران کے جوہری پروگرام پرعائدپابندیاں ہٹانا دوبارہ شروع کر دیں۔ انہیں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے 2020 میں نافذ کیا تھاکیونکہ امریکا اورایران کےدرمیان 2015 کےجوہری معاہدےمیں واپسی پر بالواسطہ بات چیت آخری مرحلےمیں داخل ہوگئی ہے۔اس کامقصد معاہدےپر واپس جانا ہے جسے باضابطہ طور پر مشترکہ جامع پلان آف ایکشن کہاجاتا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.