حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلا م آباد میں منعقد کی گئی، تقریب میں وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف اوروفاقی وزرا شرکت ہوئے ، تقریب میں سپریم کورٹ کے موجودہ اورریٹائرڈ ججز بھی موجود تھے،صدرمملکت عارف علوی نے جسٹس عمرعطا بندیال سے حلف لیا۔جسٹس عمر عطا بندیال 2 فروری 2022 سے 16 ستمبر 2023 تک چیف جسٹس آف پاکستان رہیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

صدر مملکت نے دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین کا افتتاح کردیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین…

70 BNA members surrender, pledge allegiance to Pakistan

A commander of banned militant group BNA Sarfraz Ahmed Bungulzai and seventy…