حکومتی وزیر علی محمد خان نے منگل کے روز سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ترمیمی، تحفظ والدین اورپاک یونیورسٹی برائےانجینئرنگ اینڈ ایمرجنگ ٹیکنالوجیز کے قیام کے بل ایوان میں کمیٹی کو منتقل کئے بغیر منظوری سینیٹرشیری رحمن نےاس موقف کی مخالفت کردی جس کی قائدایوان ڈاکٹر شہزادوسیم نےبھی حمایت کردی، جس پرچیئرمین نےتینوں بل متعلقہ کمیٹیوں کے سپرد کردیئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Several policemen martyred in DI Khan terrorist attack

At least 10 policemen were martyred and six others sustained injuries as…

بھارت نے 4 پاکستانی اور18مقامی یوٹیوب نیوز چینلزپر پابندی عائد کر دی

بھارت نےچار پاکستانی اور 18 مقامی یوٹیوب چینلز پرپابندی عائد کردی ہے…

ڈسکہ میں بارودی مواد پھٹنے سےدو افراد جاں بحق

ریسکیو 1122 کے مطابق ڈسکہ کے علاقہ مترانوالی میں بچہ بارودی مواد…