پشاور زلمی کی جانب سے ہر بار معروف شخصیات کو برانڈ ایمبیسیڈر بنانے کا سلسلہ برقرار ہے، اس بار انہوں ںے اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار و اداکار فرحان سعید کوبھی اپنی فرنچائزکاایمبیسیڈر مقرر کیا ہے۔قبل ازیں پشاور زلمی کی جانب سے ماہرہ خان اور اداکار علی رحمان کو پہلے ہی پشاور زلمی کا ایمبیسڈر بنایا جاچکا ہے


https://twitter.com/PeshawarZalmi/status/1487460624653242371?s=20&t=gl6_ggvObZseXRNlUrmTyA

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شاہین نے خود کو ملنے والا ‘پلاٹ’ ساتھی کرکٹر کو تحفے میں دیدیا

21 فروری کو کراچی میں ہونے والے میچ میں لاہور قلندرز نے…

میری ریٹائرمنٹ تب ہوگی جب اللہ مجھےبلائے گا

سابق قومی کرکٹرز شاہد آفریدی نےکہاہے کہ میری ریٹائرمنٹ تب ہوگی جب…

پی ایس ایل 8 نمائشی میچ:گلیڈی ایٹرز نےزلمی کو 2 رنز سے شکست دیدی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 20 اوورز میں 5 وکٹوں کےنقصان پر 184…

دنیائے فٹبال پر حکمرانی کی جنگ چھڑنے میں صرف 5 روز باقی

عالمی میلے کا آغاز 20 نومبر سے قطر میں ہوگا، پہلی بار…