پشاور: وفاقی تحقیقاتی ادارے نےراولپنڈی سےبڑی تعداد میں غیر قانونی کرنسی پشاورلانے کی کوشش ناکام بنا دی۔یف آئی اے نے موٹروے انٹرچینج پر ایک گاڑی کو روک کر تلاشی لی تو اُس میں سوار شخص کے پاس سے بڑی تعداد میں غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی۔ ملزم کے قبضے سے امریکی ڈالرز، یورو اور ملائیشیا کی کرنسی رینگٹ برآمد ہوئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خاتون سے 3 سسرالیوں کی مبینہ زیادتی،ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہے

گوجرانوالہ میں خاتون سے 3 سسرالیوں نے مبینہ زیادتی کی اور ملزمان…

ہندوستان میں اقلیتوں پر ظلم علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے ،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کی چین کے صدرشی جن پنگ سےملاقات وزیراعظم نےبھارت…

تحریک انصاف نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری کیلئے روڈ میپ بنا لیا

لاہور:پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات کے چیلنج کے پیش نظر تحریک انصاف…