جمہوریت کی دعوےدار بھارتی حکومت نےمسلم دشمن پالیسیوں اور اقلیتوں کےخلاف ہونے والے مظالم بے نقاب کرنےوالے 35 پاکستانی یوٹیوب چینلز کوبھارت میں بلاک کردیااطلاعات کے مطابق پابندی کی زد میں آنے والے یوٹیوب چینلز کےایک ارب 35 کروڑ سےزائد ویڈیو ہیں جن میں ملیحہ ہاشمی عمر دراز گوندل سلمان حیدر اور مخدوم شہاب کا چینل (میرا پاکستان) جیسے بڑےاکاؤنٹس شامل ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا مثبت ہونے کے باوجود آسٹریلوی ویمن کرکٹر کو میچ کھیلنے کی اجازت مل گئی

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلین ویمن کرکٹر تاہلیا مک…

عمرہ زائرین کیلئے پی سی آر ٹیسٹ اور کورونا ویکسین رپورٹ پیش کرنے کی شرط ختم

سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ عمرہ ویزے پر…

مسجد الحرام میں دنیا کا سب سے بڑا کولنگ سسٹم نصب

مسجد حرام میں دنیا کا سب سے بڑا کولنگ نظام نصب کیا…

سلمان خان کو سانپ نے کاٹ لیا

سلمان خان کو ان کے پنویل کے فارم ہاؤس میں اتوار کی…