کراچی: بیوی اوربچوں کو قتل کرنےوالےمجرم منان عرف بنگالی کوانسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 4 مرتبہ سزائےموت کی سزا سنادی جبکہ ایک لاکھ روپےجُرمانہ بھی عائد کیاگیاہے 2 ملزمان کوشک کی بنا پر بری کردیا۔ مجرم کخلاف اسکی مقتولہ بیوی کےوالد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیاگیا تھا مجرم نے 2017 میں اپنی دوسری بیوی اور3 کم سن بچوں کو قتل کردیاتھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Three casualties reported in Anarkali blast

Lahore: On Thursday, the officials reported that at least three people were…

عوامی دباؤ: سری لنکن وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا

کولمبو: سری لنکا کے وزیر اعظم مہندا راجا پاکسے نے شدید مالی…

England umpire, Michael Gough banned for six days

For violating the biosecure bubble, England umpire Michael Gough has been banned…