کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی سیکورٹی فورسزکے اہلکارنے سرینگرمیں خودکشی کرلی۔ بھارتی فوجی نے سرکاری اسلحے سے خودکشی کی بھارتی فوجی کا تعلق گجرات سے تھا اوروہ کچھ عرصے سے ڈسٹرکٹ سرینگرمیں تعینات تھا۔حکام کا کہنا ہے کہ خودکشی کے واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں 4 ماہ بعد کورونا کا بڑا وار

عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی…

جاپان پربھی بھارتی وائرس کا حملہ:ٹوکیواولمپکس خطرےمیںپڑگئے

ٹوکیو: جاپان میں کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے سبب اولمپکس مقابلے…

لاہور میں عید کے تینوں دن بارش کی پیش گوئی

لاہور میں عید کے تینوں دن بارش کے قوی امکانات ہیں۔ محکمہ…