پاکستان کے معروف براڈ کاسٹر اور ریڈیو آئیکون یاور مہدی طویل علالت کےبعد انتقال کرگئےان کی نماز جنازہ امام بارگاہ کاظمین سادات کالونی شاہ فیصل میں بعد نماز ظہرین ادا کی جائے گی۔طویل عرصے تک ریڈیو پاکستان سے وابستہ رہے اور ریڈیو پروگرام بزمِ طلبہ کےپروڈیوسر بھی رہے اپنی خدمات کےسبب سیاسی، علمی اور ادبی حلقوں میں نام پیدا کیا
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.