وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور گنی بساؤ کے درمیان سیاسی، دفاعی اور تجارتی تعاون بڑھانے کے وسیع مواقع موجود ہیں۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے گنی بساؤ کی وزیر خارجہ سوزی کارلا باربوسا سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور گنی بساؤ کے مابین خوشگوار اور باہمی تعاون پر مبنی دو طرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شاہین شاہ آفریدی کا ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے فوری وطن واپسی کا فیصلہ

لاہور :مڈل سیکس کاؤنٹی کی نمائندگی کرنے والےفاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی…

“Gaza faces famine, ceasefire is urgently needed”: Von der Leyen

European Commission President Ursula von der Leyen said that Gaza was facing…

’حکومت نے آج تک وعدے پورے نہیں کیے‘، اتحادی جماعتوں کے وزرا کی بڑی بیٹھک

حکومت کے اتحادی جماعتوں  مسلم لیگ (ق) اور بلوچستان عوامی پارٹی کے…