عرب اتحاد کے ترجمان کے مطابق حوثی باغیوں نے 8 ڈرونزکے ذریعے سعودی عرب کےمختلف علاقوں کونشانہ بنانے کی کوشش جنہیں ہدف تک پہنچنےسےپہلے ہی تباہ کردیا گیا۔حوثی باغیوں کی جانب سے ڈرون حملوں میں اضافہ ہوا۔ حوثی باغیوں نےصنعا سےبھیجے جانے3 ڈرونز کےذریعے سعودی عرب کےجنوبی علاقے کونشانہ بنانے کی کوشش کی۔بم سےلیس کچھ ڈرونز کوصنعا ائیرپورٹ سےلانچ کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کپور کے ہاں پہلے بچے کی آمد متوقع

انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر کے ذریعے یہ خوشخبری مداحوں کو سنائی…

کورونا کے بعد بھارت میں ایک اور وائرس سر اٹھانے لگا،بچوں سمیت 89 کیسز رپورٹ

بھارتی ریاست اتر پردیش کےشہر کانپور میں 17 بچوں سمیت 89 افراد…

فرانس میں پٹرول کا شدید بحران،پٹرول پمپس پر عوام دست و گریباں

فرانس میں آئل ریفائنریز کےملازمین کی ہڑتال کے باعث پٹرول کا بحران…

ریت کا شدید طوفان، ائیرپورٹس، سرکاری دفاتر اور سکول بند

عراق میں ریت کےطوفان نےہرچیز کو اپنی لپیٹ میں لےلیا گھر،کاریں اورعمارت…