راولپنڈی میں اصغرمال چوک میں واقع شادی ہال کی لفٹ گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔لواحقین نے الزام عائد کیا کہ تقریب میں تھوڑی سی تاخیرپرشادی ہال انتظامیہ نے بجلی بندکردی جس کے باعث لفٹ گرگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ لفٹ گرنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد: شہریوں کو جنگلی جانوروں کوکھانے پینےکی اشیا کی فراہمی سے روک دیا گیا

اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ نے شہریوں کو جنگلی جانوروں کو…

ن لیگ نے اداروں کو بلیک میل کرنے کی ایک اور دھمکی دے دی

 جاوید لطیف نےدھمکی دی ہےکہ جسٹس شوکت صدیقی،ارشد ملک اور رانا شمیم…

ملک اسد کھوکھر کے بھائی ملک مبشر کھوکھر کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی

لاہور: نامزد صوبائی وزیر ملک اسد کھوکھر کے بھائی ملک مبشر کھوکھر…

More than 43,000 fertiliser bags recovered from hoarders

During an anti-hoardings campaign in Faisalabad, the district administration seized 43,692 fertiliser…